بیت الخلاء کے آداب
10 دعائیں
1
بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اللہ کے نام کے ساتھ۔ اے اللہ! میں خبیث جنوں اور جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
2
غُفْرَانَكَ
میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں۔
3
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت بخشی۔
4
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت بخشی۔
5
بِسْمِ اللَّهِ
اللہ کے نام سے۔
6
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الرِّجْسِ النِّجْسِ الْخَبِيثِ الْمُخْبِثِ ا…
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر قسم کی پلیدگی، ناپاکی، خباثت اور شیطان مردود سے۔
7
غُفْرَانَكَ
میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں۔
8
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اے اللہ! میں خبیث جنوں اور جننیوں (نر اور مادہ شیطانوں) کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
9
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي مَا يُؤْذِينِي وَأَمْسَكَ عَلَيَّ مَا …
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز دور کر دی اور میرے لیے وہ چیز باقی رکھی جو مجھے نفع دیتی ہے۔
10
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الرِّجْسِ النَّجِسِ الْخَبِيثِ الْمُخْبِثِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر قسم کی پلیدگی، ناپاکی اور خبیث شر پھیلانے والے (شیطان) سے۔