الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِ — کھانا پینا
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
نقل حرفی: Alhamdu lillaahil-ladhee at'amanee haadhaa wa razaqaneehi min ghayri hawlin minnee wa laa quwwah
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھلایا اور میری کسی کوشش اور طاقت کے بغیر مجھے یہ رزق عطا فرمایا۔
حوالہ: Abu Dawud 4:42, Tirmidhi 5:507