رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا — اولاد
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ
نقل حرفی: Rabbanaa waj'alnaa muslimayni laka wa min dhurriyyatinaaa ummatan muslimatan lak
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمیں اپنا فرمانبردار بنا اور ہماری اولاد میں سے بھی اپنی ایک فرمانبردار امت پیدا فرما۔
حوالہ: Quran 2:128