بارش
9 دعائیں
1
اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، …
اے اللہ! ہمیں ایسی بارش عطا فرما جو خوب برسنے والی، خوشگوار، سرسبز و شاداب کرنے والی، نفع بخش اور بغیر کسی نقصان کے ہو، جو جلد برسے اور اس م…
2
اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
اے اللہ! اس بارش کو نفع بخش بنا۔
3
مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَرَحْمَتِهِ
ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی ہے۔
4
اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رَحْمَةً وَلَا تَجْعَلْهَا عَذَابًا
اے اللہ! اسے رحمت بنا دے اور اسے عذاب نہ بنانا۔
5
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا
اے اللہ! (یہ بارش) ہمارے ارد گرد ہو، ہم پر (نقصان دہ) نہ ہو۔
6
اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
اے اللہ! اس بارش کو نفع بخش بنا۔
7
مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَرَحْمَتِهِ
ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی ہے۔
8
اللَّهُمَّ سُقْيَا رَحْمَةٍ لَا سُقْيَا عَذَابٍ وَلَا بَلَاءٍ وَلَا هَدْمٍ وَلَا…
اے اللہ! ہم پر رحمت کی بارش برسا، ایسی بارش نہ ہو جو عذاب، آزمائش، تباہی یا غرق کرنے والی ہو۔
9
اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا بَرَكَةً وَرَحْمَةً عَلَيْنَا
اے اللہ! اسے ہمارے لیے باعثِ برکت اور رحمت بنا دے۔