اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَ — صبح کے اذکار
اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
نقل حرفی: Allaahumma bika asbahnaa wa bika amsaynaa wa bika nahyaa wa bika namootu wa ilaykal-maseer
ترجمہ: اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ ہم نے صبح کی اور تیرے ہی نام کے ساتھ شام کی، تیرے ہی حکم سے ہم جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
حوالہ: Abu Dawud, Tirmidhi