اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ — صبح کے اذکار
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ
نقل حرفی: Allaahumma innee as'aluka hubbaka wa hubba man yuhibbuk wa hubba 'amalin yuqarribunee ilaa hubbik
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس شخص کی محبت کا جو تجھ سے محبت کرے، اور اس عمل کی محبت کا جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے۔
حوالہ: Tirmidhi 5:596