قرآني·Qurani
اردو

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَا — صبح کے اذکار

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
نقل حرفی: Allaahumma innee as'alukal-'aafiyata fid-dunyaa wal-aakhirah
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت کا سوال کرتا ہوں۔
حوالہ: Ibn Majah 2:332
زمرے پر واپس قرآنی ایپ میں کھولیں