اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ — صبح کے اذکار
اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
نقل حرفی: Allaahumma innee asbahtu ush-hiduka wa ush-hidu hamalata 'arshika, wa malaa'ikataka wa jamee'a khalqika, annaka antallahu laa ilaaha illaa anta wahdaka laa shareeka lak, wa anna Muhammadan 'abduka wa rasooluk
ترجمہ: اے اللہ! میں نے صبح کی، میں تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیرے عرش کے اٹھانے والوں، تیرے فرشتوں اور تیری تمام مخلوق کو اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ یقیناً تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو تنہا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور بے شک محمد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔
تکرار: 4 بار
حوالہ: Abu Dawud 4:317