لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِ — صبح کے اذکار
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
نقل حرفی: La hawla wa la quwwata illa billahil-'Aliyyil-'Azeem
ترجمہ: گناہوں سے بچنے کی ہمت اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں مگر اللہ کی مدد سے جو بہت بلند اور بڑی عظمت والا ہے۔
تکرار: 10 بار
حوالہ: Sahih al-Bukhari 6384