قرآني·Qurani
اردو

اللَّهُمَّ إِنِّي أَمْسَيْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ — شام کے اذکار

اللَّهُمَّ إِنِّي أَمْسَيْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
نقل حرفی: Allaahumma innee amsaytu ush-hiduka wa ush-hidu hamalata 'arshika, wa malaa'ikataka wa jamee'a khalqika, annaka antallahu laa ilaaha illaa anta wahdaka laa shareeka lak, wa anna Muhammadan 'abduka wa rasooluk
ترجمہ: اے اللہ! میں نے شام کی، میں تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیرے عرش کو اٹھانے والوں کو، تیرے فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوق کو گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں، اور یہ کہ محمد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔
تکرار: 4 بار
حوالہ: Abu Dawud 4:317
زمرے پر واپس قرآنی ایپ میں کھولیں