اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْ — شام کے اذکار
اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي
نقل حرفی: Allaahumma matti'nee bisam'ee wa basaree waj'alhumal-waaritha minnee
ترجمہ: اے اللہ! مجھے میری سماعت اور بصارت سے فائدہ پہنچا اور ان دونوں کو مرتے دم تک سلامت رکھ۔
حوالہ: Tirmidhi 5:524