اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْع — روزانہ کی دعائیں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ
نقل حرفی: Allaahumma innee as'alukat-thabaata fil-amr, wal-'azeemata 'alar-rushd
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے دین کے معاملے میں ثابت قدمی اور ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں۔
حوالہ: An-Nasa'i 3:54