اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَض — روزانہ کی دعائیں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا
نقل حرفی: Allaahumma innee as'aluka an taj'ala kulla qadaa'in qadaytahu lee khayraa
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو میرے لیے جو بھی فیصلہ کرے اسے بہتر (خیر) بنا دے۔
حوالہ: Ahmad