اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَ — روزانہ کی دعائیں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ
نقل حرفی: Allaahumma innee a'oodhu bika min zawaali ni'matik, wa tahawwuli 'aafiyatik, wa fujaa'ati niqmatik, wa jamee'i sakhatik
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے، تیری دی ہوئی عافیت کے پلٹ جانے سے، تیری ناگہانی پکڑ سے اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے۔
حوالہ: Muslim 4:2097