اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَا — روزانہ کی دعائیں
اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ
نقل حرفی: Allaahumma musarrifal-quloobi sarrif quloobana 'alaa taa'atik
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔
حوالہ: Muslim 4:2045