اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْع — روزانہ کی دعائیں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ
نقل حرفی: Allaahumma innee as'alukat-thabaata fil-amri wal-'azeemata 'alar-rushdi wa as'aluka shukra ni'matika wa husna 'ibaadatik
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے دین کے معاملے میں ثابت قدمی، ہدایت پر پختگی، تیری نعمتوں کے شکر اور تیری بہترین عبادت کا سوال کرتا ہوں۔
حوالہ: An-Nasa'i 3:54