اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَن — توبہ
اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ
نقل حرفی: Allaahumma anta rabbee laa ilaaha illaa ant, khalaqtanee wa anaa 'abduk, wa anaa 'alaa 'ahdika wa wa'dika mastata't
ترجمہ: اے اللہ، تو میرا رب ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا عبد ہوں۔ میں تیری عہدو پیمان پر قائم ہوں جتنا مجھ سے ہوسکے۔ (سید الاستغفار)
حوالہ: Bukhari 7:150