سورہ Al-Ahqaf — قرآن مجید کا 46واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 35 آیات ہیں۔
كائنات كا مطالعه بتاتا هے كه اس ميں هر طرف حكمت اور معنويت هے۔ پھر ايك ايسا كارخانه جو اپنے آغاز ميں بامعني هو وه اپنے اختتام ميں بے معني كيسے هوجائے گا۔ حق اپني ذات ميں نهايت محكم چيز هے۔ وه كائنات كي سب سے بڑي طاقت هے۔ اس كے باوجود كيوں ايسا هے كه جب لوگوں كے سامنے حق پيش كيا جاتا هے تو وه اس كا انكار كرديتے هيں۔