سورہ Nuh

سورہ Nuh — قرآن مجید کا 71واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 28 آیات ہیں۔

حضرت نوح غالباً حضرت آدم کے بعد سب سے پہلے پیغمبر ہیں۔ اس وقت کے بگڑے ہوئے انسانوں کو انہوں نے جو پیغام دیا اس کو یہاں تین لفظ میں بیان کیا گیا ہے۔ عبادت، تقویٰ، اطاعتِ رسول۔