سورہ Al-Isra

سورہ Al-Isra — قرآن مجید کا 17واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 111 آیات ہیں۔

ہجرت سے ایک سال پہلے مکہ کے حالات بے حد سخت تھے۔ ایسا معلوم ہوتاتھا کہ اسلام کی تاریخ بننے سے پہلے ختم ہوجائے گی۔ عین اس وقت اللہ نے پیغمبر اسلام کو ایک عظیم نشانی دکھائی۔ یہ نشانی اس حقیقت کا محسوس مظاہرہ تھا کہ اسلام کی تاریخ نہ صرف یہ کہ اپنی تکمیل تک پہنچے گی۔