سورہ Al-Mutaffifin

سورہ Al-Mutaffifin — قرآن مجید کا 83واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 36 آیات ہیں۔

موجودہ دنیا میں اکثر لوگ اس بات کے حریص نہیں ہوتے کہ دوسروں کو ان کا پورا حق ادا کریں۔ ان کی ساری دل چسپی اس میں ہوتی ہے کہ وہ دوسروں سے اپنا حق بھرپور وصول کرسکیں۔ ایسے لوگ آخرت میں محروم ہو کر رہ جائیں گے۔