سورہ Sad

سورہ Sad — قرآن مجید کا 38واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 88 آیات ہیں۔

’’ذکر‘‘ کے اصل معنی یاد دہانی کے ہیں۔ یاد دہانی کسی ایسی چیز کی کرائی جاتی ہے جو بطور واقعہ پہلے سے موجود ہو۔ قرآن کے ذی الذکر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن ان حقیقتوں کو ماننے کی دعوت دیتاہے جو انسانی فطرت میں پہلے سے موجود ہیں۔ قرآن کی کوئی بات اب تک خلاف واقعہ یا خلاف فطرت نہیں نکلی۔