سورہ Al-Asr

سورہ Al-Asr — قرآن مجید کا 103واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 3 آیات ہیں۔

زمانه كيا هے۔ گزرتا هوا وقت۔ زمانے كے گزرتے هوئے دھارے ميں انسان بھي بهه رها هے۔ همارا حال هر آن ماضي ميں تبديل هورهاهے۔ انسان ہر لمحہ اپنی موت کی طرف جا رہا ہے۔ انسان كي كاميابي يه هے كه وه زندگي ختم هونے سے پهلے اپنا كام پورا كرلے۔