سورہ Al-Masad

سورہ Al-Masad — قرآن مجید کا 111واں باب، ایک مکی سورہ جس میں 5 آیات ہیں۔

’’ابولہب‘‘ ایک اعتبار سے ایک شخص کا نام ہے۔ اور دوسرے اعتبار سے وہ ایک کردار ہے۔ ابولہب دعوتِ حق کے اس مخالف کی تاریخی علامت ہے جو کمینہ پن کی حد تک اس کا دشمن بن جائے۔ اس کردار سے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سابقہ پیش آیا، اسی طرح آپ کی امت کے دوسرے داعیوں کو بھی اس سے سابقہ پیش آ سکتا ہے۔