سورہ Ar-Rahman

سورہ Ar-Rahman — قرآن مجید کا 55واں باب، ایک مدنی سورہ جس میں 78 آیات ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے انسان کو بنایا۔ اس کو نطق کی انوکھی صلاحیت دی جو ساری معلوم کائنات میں کسی کو حاصل نہیں۔ پھر انسان سے جو عادلانہ روش مطلوب تھی اس کا عملی نمونہ اس نے کائنات میں قائم کردیا۔